سعودی شاہی خاندان کے اہم رکن انتقال کرگئے

سعودی شاہی خاندان کے اہم رکن انتقال کرگئے
سعودی شاہی خاندان کے اہم رکن انتقال کرگئے

  

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب کے شاہی خاندان کے رکن شہزادہ بندر بن فیصل بن سعود بن عبدالرحمان آل سعود انتقال کرگئے۔

سعودی عرب کے شاہی خاندان کی جانب سے جاری بیان میں شہزادہ بندر بن فیصل آل سعود کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔ ان کی نماز جنازہ پیر کو سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

عرب دنیا -