آصف زرداری،بلاول کی قیادت میں ملک ترقی کریگا،سجاد نذیر

آصف زرداری،بلاول کی قیادت میں ملک ترقی کریگا،سجاد نذیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی بھٹو شہید ایوارڈ کمیٹی پنجاب کے چیف آرگنائزر چودھری سجاد نذیر نے کہا ہے کہ آج اللہ تعالی کے فضل و کرم سے پاکستان کی معاشی صورت حال پر جو پی ٹی آئی کی شکل میں نحوست کے بادل چھائے تھے وہ جھٹ گئے ہیں اور پاکستان آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں واپس ترقی کی شاہراہ پر آ گیا ہے اب انشااللہ تعالی پاکستانیوں کے ایک بار پھر اچھے حالات واپس آئیں گے اور پی ٹی آئی اب ایک تلخ یادوں کا حصہ بن کررہ جائے گی۔