ساہی وال،تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے بائیسکل سوار جاں بحق

ساہی وال،تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے بائیسکل سوار جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ساہی وال/سرگودھا(نما ئند ہ خصو صی)تیز رفتار ڈمپر کی بائیسکل سوار کو ٹکر جس کے نتیجہ میں بائیسکل سوار موقع پر جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق  ساہی وال سرگودھا روڈ پر محلہ نواں لوک کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے  مدینہ کالونی کے رہائشی ملازم حسین کو پیچھے سے ٹکر دے ماری  جس کے نتیجہ میں میں ملازم حسین موقع پر جاں بحق ہوگیا  اطلاع ملنے پر پولیس تھانہ ساہی وال کال مو قع پر پہنچ گئی گی اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ساہی وال منتقل کر دیا گیا گیا جبکہ  ڈرائیور ڈمپر چھوڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

مزید :

علاقائی -