پیرمحل، پو لیس نے منشیات فروش  کو گرفتار کر لیا،مقدمہ درج

  پیرمحل، پو لیس نے منشیات فروش  کو گرفتار کر لیا،مقدمہ درج

  

پیرمحل(نمائندہ خصوصی +نمائندہ پاکستان) پو لیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا ہا ئی وے پٹرولنگ پو لیس چوکی 728گ ب کے شفٹ انچارج آفیسر قیصر اشفاق نے دوران گشت منشیات فروشی کے دھندہ میں ملوث شخص محمد سعید سے بوتل میں بھری 5لیٹر شراب برآمد کرتے ہو ئے ملزم کے خلاف تھا نہ صدر میں مقد مہ کا اندراج کروادیا۔

مزید :

علاقائی -