ڈسکہ:چاند گاڑی ڈرائیور کا نوجوان پر تشدد، مار مار کر لہولہان کر دیا

      ڈسکہ:چاند گاڑی ڈرائیور کا نوجوان پر تشدد، مار مار کر لہولہان کر دیا

  

ڈسکہ(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر) چاندگاڑی ڈرائیور کا نوجوان پرتشددمار مار کر لہولہان کردیا ڈسکہ کے لطیف کا بیٹا شفیق جوکہ چاندگاڑیوں کو نمبر لگاتا ہے گزشتہ روز وہ پسرور روڈ میں کھڑاتھاکہ اسی دوران ملزم علی رضا نے اپنی چاندگاڑی نمبر کے بغیر لگادی جس کو اس نے منع کیاتواس نے نوجوان کوتشددکانشانہ بناکر زخمی کردیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

مزید :

علاقائی -