گن پوائنٹ پر وارداتیں کرنیوالا گروہ گرفتار، مقدمات درج 

گن پوائنٹ پر وارداتیں کرنیوالا گروہ گرفتار، مقدمات درج 

  

لاہور(کرائم رپورٹر)نشتر کالونی پولیس کی کارروائی، گن پوائنٹ پر وارداتوں میں ملوث گروہ گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق نشتر کالونی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کے دوران گن پوائنٹ پر وارداتیں کرنے والے گروہ کے سرغنہ میتھیو اور سرور کو گرفتار کر کے ملزمان سے موٹرسائیکل، موبائل فونز اور اسلحہ برآمدکر کے مقدمات درج کر لیا پولیس کے مطابق ملزمان نشتر کالونی کی گلیوں میں گن پوائنٹ پر وارداتیں کرتے تھے۔ 

مزید :

علاقائی -