قصور،پولیس نے قمار بازوں کو  داؤ پر لگی ہوئی رقم سمیت گرفتار کر لیا 

قصور،پولیس نے قمار بازوں کو  داؤ پر لگی ہوئی رقم سمیت گرفتار کر لیا 

  

قصور(بیورورپورٹ)پولیس تھانہ بی ڈویژن نے قمار بازوں کو داؤ پر لگی ہوئی رقم سمیت گرفتار کر لیا تفصیل کے مطابق ایس ایچ او پولیس تھانہ بی ڈویژن وحید عارف نے علاقہ بھر میں قمار بازی کیخلاف کیے گئے کریک ڈاؤن میں خفیہ اطلاع ملنے پر سلامت پورہ قصور میں کارروائی کرواتے ہوئے محمدا شرف،محمد حنیف،مشتاق،شرافت علی کو داؤ پر لگی ہوئی 10,000روپے کی رقم سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -