ننکانہ، موٹر سائیکلوں میں تصادم، خواتین سمیت  5 ا فراد شدیدزخمی

  ننکانہ، موٹر سائیکلوں میں تصادم، خواتین سمیت  5 ا فراد شدیدزخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ننکانہ صاحب (نمائندہ خصوصی)دو تیز رفتار موٹر سائیکلوں کے تصادم میں 3 خواتین سمیت پانچ افراد شدیدزخمی ہوگئے  تفصیلات کے مطابق ننکانہ بچیانہ روڈ  پر واقع چک نمبر 586کے قریب دو تیز رفتار موٹر سائیکل آپس میں ٹکراگئے جس کے نتیجہ میں تین خواتین سمیت پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے  ریسکیو1122 ننکانہ صاحب کے عملہ نے زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ننکانہ صاحب منتقل کردیا۔ 

مزید :

علاقائی -