فیکٹری ایریا سے سعودی پلٹ 35سالہ شخص کی نعش برآمد

      فیکٹری ایریا سے سعودی پلٹ 35سالہ شخص کی نعش برآمد

  

لاہور(کرائم رپورٹر)فیکٹری ایریا کے علاقے سے سعودی پلٹ 35سالہ شخص کی نعش  برآمد تفصیلات کے مطابق فیکٹری ایریا کے علاقے والٹن روڈ کے قریب 35 سالہ شخص کی نعش  پڑی دیکھ کر مقامی رہائشیوں نے پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش قبضے میں لے کر مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا پولیس کے مطابق 35 سالہ سعودیہ پلٹ شخص نشے کا عادی تھا اور نشے کی زیادتی کے باعث جاں بحق ہو ا اس کی شناخت سعیداختر کے نام سے ہوئی۔ 

مزید :

علاقائی -