قصور،ٹریفک حادثات، ایک شخص جاں بحق، بچہ زخمی

  قصور،ٹریفک حادثات، ایک شخص جاں بحق، بچہ زخمی

  

قصور(بیورورپورٹ) ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں ایک شخص جاں بحق ایک بچہ زخمی ہو گیا تفصیلات کے مطابق ماجد حسین موٹرسائیکل پر سہجوال صدر پتوکی کے نزدیک جا رہا تھا کہ آنے والے LOK-6607تیزرفتار ٹرالر نے ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں ماجد حسین موقع پر جاں بحق ہو گیا آٹھ سالہ زین فاروق آباد الہ آباد کے نزدیک اپنے گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ گاڑی نے ٹکر مار دی جس وہ زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کے لیے ہسپتال پہنچا دیا گیا پولیس مصروف کارروائی ہے۔

مزید :

علاقائی -