ننکانہ،نامعلوم افراد کا گھر میں  گھس کر میاں بیوی پر تشدد

ننکانہ،نامعلوم افراد کا گھر میں  گھس کر میاں بیوی پر تشدد

  

ننکانہ صاحب (نمائندہ خصوصی) ننکانہ واربرٹن روڈ پر واقع کوٹ فقیر محمد میں نامعلوم افراد نے گھر میں زبردستی گھس کر 35سالہ خالد اور اس کی بیوی ساجدہ بی بی کو شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ریسکیو1122 ننکانہ صاحب کے عملہ نے موقع پر پہنچ کر دونوں زخمی میاں بیوی کو طبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ننکانہ صاحب منتقل کردیا۔

مزید :

علاقائی -