کھلاڑیوں کو سہولیات کی فراہمی حکومتی ذمہ داری ہے،فیصل فیاض

کھلاڑیوں کو سہولیات کی فراہمی حکومتی ذمہ داری ہے،فیصل فیاض

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (اے پی پی):پاکستان سپورٹس پروموشن سوسائٹی کے صدر فیصل فیاض نے کہاہے کہ کھلاڑیوں کو بین الاقوامی سطح پر ایونٹس میں شرکت کے لئے سہولیات فراہم کرنا حکومت اور فیڈریشن کی ذمہ داری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں کھیلوں کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں بلکہ کھلاڑیوں کو بین الاقوامی طرح کی سہولیات فراہم کرنے اور ملک میں کھیلوں کی ترقی کے لئے بھر پور اقدامات کی ضرورت ہے۔  انہوں نے کہا کہ  پاکستان سپورٹس پروموشن سوسائٹی ملک میں  نوجوان نسل کو معاشرتی برائیوں سے بچاؤ کے لئے کھیلوں کے میدانوں کو آباد کرنا ہوں گے۔
د کرنے کے لئے بھر پور اقدامات کرے گی۔