750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15اپریل کوہو گی

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15اپریل کوہو گی

  

لاہور(این این آئی)750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15اپریل کو ہو گی۔ 750روپے مالیت کے انعامی بانڈ زکاپہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 9300روپے کے 1696 کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

مزید :

کامرس -