فروری، چمڑے کے ملبوسات کی برآمدات میں 18 فیصد اضافہ

فروری، چمڑے کے ملبوسات کی برآمدات میں 18 فیصد اضافہ

  

اسلام آباد(یواین پی)چمڑے کے ملبوسات کی قومی برآمدات میں فروری 2022 کے دوران 18 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران برآمدات کا حجم 4 ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ فروری 2021 کے دوران لیدر گارمنٹس کی برآمدات کا حجم 3.5 ارب روپے رہا تھا۔فروری 2021 کے مقابلہ میں فروری 2022 کے دوران چمڑے کے ملبوسات کی ملکی برآمدات میں 50 کروڑ روپے یعنی 17.61 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا۔

کیا گیا ہے۔

مزید :

کامرس -