ملتان روڑ پر سندر کے قریب  بس کی  ملتان روڑ پر سندر کے قریب  بس کی مزدے کو ٹکرکے نتیجے  میں 9 افراد زخمی ہو گئے مزدے کو ٹکرکے نتیجے  میں 9 افراد زخمی ہو گئے

  ملتان روڑ پر سندر کے قریب  بس کی  ملتان روڑ پر سندر کے قریب  بس کی مزدے کو ...

  

مانگا منڈی (نما ئندہ خصو صی +نا مہ نگار) ملتان روڑ پر سندر کے قریب بس کی مزدے کو ٹکرکے نتیجے میں نو افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق ملتان روڑ پر سندر کے قریب تیز رفتار بس بے قابو ہو کر مزدے سے ٹکرا گئی،حادثے میں نو افراد زخمی ہوئے ہوگئے اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔زخمیوں کی شناخت 45 سالہ عارف،55 سالہ عثمان،25 سالہ بشیر، تیمور اور احمد کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق بس ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا البتہ بس قبضہ میں لیکر کارواۂ کی جا رہی ہے۔

بس حادثہ 

مزید :

صفحہ آخر -