عمران خان،52 رکنی وفاقی کابینہ ڈی نوٹیفائی،نوٹیفکیشن جاری 

عمران خان،52 رکنی وفاقی کابینہ ڈی نوٹیفائی،نوٹیفکیشن جاری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(نیوزایجنسیاں)کابینہ ڈویڑن نے عمران خان اور ان کی 52 رکنی کابینہ کو ڈی نوٹیفائی کرنیکا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن وزارت پارلیمانی امور اور وزارت قانون سے مشاورت کے بعد جاری کیا گیا ہے۔کابینہ ڈویڑن نے عمران خان کو وزارت عظمیٰ کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کردیا ہے، ان کے علاوہ 52 رکنی کابینہ کو بھی ڈی نوٹیفائی کیا گیا ہے۔ڈی نوٹیفائی ہونے والے وزراء کی تعداد 25 ہے اور فارغ ہونے والوں میں 4 وزرائے مملکت اور 4 مشیر بھی شامل ہیں، سابق وزیراعظم عمران خان کے 19 معاونین خصوصی بھی فارغ ہوگئے ہیں۔
ڈی نوٹیفائی

عمران خان اور پرویز

مزید :

صفحہ اول -