قوم عمران خان کو کبھی مایوس نہیں کرے گی، سینیٹر فیصل جاوید

        قوم عمران خان کو کبھی مایوس نہیں کرے گی، سینیٹر فیصل جاوید

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ یہ قوم عمران خان کو کبھی مایوس نہیں کرے گی۔پی ٹی آئی 26سال مکمل کرنے جا رہی ہے اور اس سفر میں پارٹی کے بانی اور چیئرمین عمران خان نے انتھک محنت کی اور اب ایک نئی جدوجہد کا آغاز ہے۔ انہوں نے لکھا کیا آپ اپنے لیڈر عمران خان کا ساتھ دیں گے؟ یہ قوم انشا اللہ عمران خان کو کبھی مایوس نہیں کریگی۔

فیصل جاوید

مزید :

صفحہ اول -