ایس ایس پی سکھر کاپولیس ہیڈکوارٹرز کا دورہ، 

 ایس ایس پی سکھر کاپولیس ہیڈکوارٹرز کا دورہ، 

  

سکھر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ایس ایس پی سکھر سنگھار ملک نے پولیس ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا بھرتی ٹیسٹ کا معائنہ اور تعینات اسٹاف کو ہدایات دیں۔تفصیلات کے مطابق محکمہ پولیس میں نئے بھرتی ہونے والے امیدواروں کے میڈیکل ٹیسٹ کے حوالے سے پولیس ہیڈ کواٹر سکھر میں منعقدہ ٹیسٹ کا معائنہ کرنے کیلئے ایس ایس پی سکھر سنگھار ملک نے متعلقہ افسران کے ہمراہ دورہ کیا اور پولیس میں نئے بھرتی ہونے والے امیدواروں کے میڈیکل ٹیسٹ و دیگر کا معائنہ کیا تعینات اسٹاف کو تفصیلی ہدایات جاری کیں۔

مولانافضل الرحمان نے حکومت کے خاتمے کیلئے 3سال سے جدوجہد کی: کفیل نظامی 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -