جے یوآئی کے زیر اہتمام ضلعی امیر سراج الدین کی قیادت میں یوم نجات منایا گیا 

جے یوآئی کے زیر اہتمام ضلعی امیر سراج الدین کی قیادت میں یوم نجات منایا گیا 

  

تیمرگرہ (بیورورپورٹ)جے یوآئی کے زیر اہتمام ضلعی امیر سراج الدین کی قیادت میں یوم نجات منایا گیا،کارکنوں کی کثیر تعداد میں شرکت،تیمرگرہ میں یوم تشکر ویوم نجات کے موقع پر منعقدہ ریلی سے اپنے خطاب میں ضلعی امیر جے یو آئی سراج الدین کا کہنا تھا کہ پوری قوم کو عظیم تبد یلی مبار ک ہو ں،اتوار سے ملک میں جمہوری روایات کا اغاز ہو گیا ہے،ملکی معیشت کو چار سالوں میں تباہی کے دھانے پرلاکھڑاکرنے والاآج اپوزیشن پر امریکی سازش کا الزام لگار ہے ہے انہوں نے کہا کہ قاید جمعیت وسربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الر حمٰن کی قیادت میں چار سال سے جد و جہد جاری رکھا گیا،قائد مولانا فضل الر حمٰن کی قیادت میں حقیقی جمہوری روایت کی بحالی تک جدو جہد جار ی ر ہیگی 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -