مسلح افراد کی فائرنگ سے راہگیر سمیت 3 افراد زخمی

مسلح افراد کی فائرنگ سے راہگیر سمیت 3 افراد زخمی

  

پشاور (کرائم رپورٹر) متھرا پولیس سٹیشن کی حدود میں پل کے تنا زعہ پر مسلح افراد کی فائر نگ سے ایک راہگیر سمیت تین جو اں سالہ لڑکے زخمی ہو گئے۔ واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز مد عی مجرو ح محمد یا سرعمر 22سال سکنہ بر بر آپا زئی نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم رحمت خان ولد بھا در، عدنان ولد رحمت خان، فرید اللہ ولد مسلم، سیا ر ولد فرید اللہ ساکنا ن بربر آپا زئی نے انکے سا تھ راستہ میں پل باند ھنے کے تنا زعہ پر زبا نی تکرار کی اور طیش میں ا ٓ کر فائر نگ کر دی جسکے نتیجے میں محمد یا سر اسکا بھا ئی مد ثر عمر 17سال پسرا ن طا ؤ س خان اور راہگیر افتخار ولد سر دار علی عمر 30سال قو م افغا ن متعدد گو لیا ں لگنے سے شدید زخمی ہو گئے جنہیں علا ج معا لجہ کیلئے لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پر انکا علا ج معا لجہ جا ری ہے جبکہ ملزما ن جائے وقو عہ سے فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے پولیس نے شواہد اکھٹے کر کے ملزمو ں کیخلاف مقد مہ درج کر لیا اور انکی گرفتاری کیلئے چھاپے ما رے جا رہے ہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -