مسیحی برادری کا پام سنڈے،گرجا گھروں میں خصوصی عبادات، دعائیں 

  مسیحی برادری کا پام سنڈے،گرجا گھروں میں خصوصی عبادات، دعائیں 

  

ملتان (سٹی رپو رٹر)مسیحی برادری نے گزشتہ روز اپنا پام سنڈے کا تہوار نہایت عقیدت و احترام سے منایا۔ گرجاگھروں میں خصوصی عبادات کی گئیں جبکہ ملک کی سلامتی اور(بقیہ نمبر45صفحہ6پر)

 خوشحالی کے لئے بھی خصوصی دعائیں کی گئیں۔ واضح رہے کہ مسیحی برادری آئندہ اتوار 17 اپریل کو ایسٹر کا تہوار منائے گی، ایسٹر مسیحی برادری کے چالیس روزوں کے اختتام پر منایا جاتا ہے۔ اسی مناسبت سے ایسٹر سے قبل آخری ہفتہ کو مقدس ہفتہ جبکہ ایسٹر سے قبل آنے والے اتوار کو پام سنڈے کے طور پر منایا جاتا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -