لیاقت بلوچ کی آج ملتان آمد متوقع

   لیاقت بلوچ کی آج ملتان آمد متوقع

  

ملتان(سٹی رپورٹر)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ آج مختصر دورے پر ملتان پہنچیں گے۔ نائب امیر لیاقت بلوچ ملتان میں ملی یکجہتی کونسل جنوبی(بقیہ نمبر37صفحہ6پر)

 پنجاب کے زیر اہتمام مدرسہ جامع العلوم معصوم شاہ روڈ پر منعقدہ افطار ڈنر میں شرکت اور خطاب کریں افطار ڈنر میں سابق وفاقی وزیر علامہ حامد سعید کاظمی بھی شرکت اور خطاب کریں گے۔ 

جامع مسجداللہ اکبر چوک گھنٹہ گھرخوبصورتی میں بے مثال

مزید :

ملتان صفحہ آخر -