گرین لائسنسنگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر ٹر ک سے 640تھیلے گندم برآمد
میلسی(نامہ نگار)ضروری بلٹی اور لائسنس فوڈ گرین نہ ہو نے پراسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر میلسی رانا امتیاز علی نے گندم بھرا ٹرک پکڑ لیا۔تفصیل کے مطابق غلہ منڈی حاصل پور کا صداقت علی 3/6فوڈ گرین لائسنسنگ ایکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گندم کے (بقیہ نمبر33صفحہ6پر)
640 تھیلے ٹرک نمبر ایچ این آر896 پر راولپنڈی نامعلوم فلور مل کو بیچنے جا رہا تھا ٹرک جو نہی میلسی کی حدود سے گذرا محکمہ۔خوراک کی ٹیم نے پکڑ لیا میلسی سرکل پولیس تھانہ سٹی نے مقدمہ درج کر لیا۔
َ