سابق ایم پی اے میاں ذیشان احمد گرمانی کے والد انتقال کر گئے

 سابق ایم پی اے میاں ذیشان احمد گرمانی کے والد انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سناواں (نمائندہ خصوصی)سابق ایم پی اے میاں ذیشان احمد گرمانی میاں سعود احمد گرمانی کے والد میاں سلطان احمد گرمانی رضائے الہی سے وفات پا گئے انکی نمازہ جنازہ آبائی گاں ٹھٹھہ گرمانی میں ادا کی گئی جسمیں نیاز احمد خان گشکوری را محمد اکمل  ایم پی اے میاں طارق (بقیہ نمبر17صفحہ6پر)
احمد گرمانی سردار انعام کھوسہ سردار عرفان کھوسہ ملک عبد الروف کھر حاجی عبدالرحمان مغل ڈاکٹر قاسم سہو عابد حسین بھٹی عبدالرزاق مغل ملک منیر حسین عارف بلوچ طارق ہیرو ملک طاہر میلادی کھر ملک غلام مرتضی کھر مخدوم الطاف گورایا میاں امجد عباس قریشی میاں ذوالفقار علی قریشی عمران بھٹی مختیار عباس بھٹی ضیاالرحمان فاروقی رفیقِ گورمانی میاں حفظ الرحمن بودلہ میاں مہر احمد گرمانی جاوید خان گرمانی میاں محمد بخش گرمانی چوھدری جمییل قیصر جمیل چن خان گشکوری عدنان خان گشکوری شوکت لک میاں سہیل احمد ایڈوکیٹ شہزادہ خان گرمانی میاں سیف الدین گرمانی  میاں عتیق الرحمن گرمانی سمیت علاقہ بھر کی ھزاروں کے تعداد میی لوگوں نے شرکتِ  کی  سابق MPA میاں ذیشان احمد گورمانی کے والد سلطان احمد کے نمازہ جنازہ میں گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ,جمشید دستی اورانجینئر ملک بلال کھر بھی شریک تھے۔