ملتان،گندم کی فصل کو آتشزدگی سے بچانے کیلئے 6ٹیمیں تشکیل 

  ملتان،گندم کی فصل کو آتشزدگی سے بچانے کیلئے 6ٹیمیں تشکیل 

  

 ملتان (وقائع نگار)گندم کی فصل کو آتشزدگی سے بچانے کے لئے اقدامات تیزکردیے گئے، ریسکیو 1122 نے 6 ٹیمیں تشکیل دے دیں شجاع آباد اور جلالپور میں ایک ایک ٹیم کام کرے گی ریسکیو 1122 حکام کا کہنا ہے کہ ہر سال گندم کی فصل جلنے کے واقعات پیش آتے (بقیہ نمبر27صفحہ6پر)

ہیں معمولی لاپرواہی سے لاکھوں روپے کی فصل جل جاتی ہے ان واقعات کی روک تھام کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں ریسکیو 1122 حکام کا کہنا ہے کہ ایمرجنسی کی صورت میں بروقت کنٹرول روم میں اطلاع دیں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -