بستی ملوک،پولیس پارٹی پر حملہ فائرنگ سے زیر حراست ملزم زخمی

   بستی ملوک،پولیس پارٹی پر حملہ فائرنگ سے زیر حراست ملزم زخمی

  

لودھراں،بستی ملوک(نمائندہ پاکستان) تھانہ جلہ آرائیں کی پولیس ریر حراست ملزم کو ریکوری کیلئے لیجارہی تھی کہ  مخدوم عالی کے قریب ملزم کے دیگر ساتھیوں نے پولیس (بقیہ نمبر4صفحہ6پر)

پارٹی پر حملہ کردیا اوردو نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زیر حراست ملزم  ملزم رمضان عرف رمی زخمی ہوگیا جبکہ حملہ آور ملزمان  جوابی فائرنگ سے فرار ہوگئے پولیس نے زخمی ملزم کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ملزم راہزنی،ڈکیتی جیسے کئی سنگین مقدمات میں ملوث ہے فرار  ملزمان کی گرفتاری کیلئے علاقے کی ناکہ بندی کرتے ہوئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں حملہ آوار ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -