تھانہ گلگشت، مسلح افراد کی ایف  آئی اے اہلکار بن کر لوٹ مار

  تھانہ گلگشت، مسلح افراد کی ایف  آئی اے اہلکار بن کر لوٹ مار

  

 ملتان (وقائع نگار)تھانہ گلگشت کے علاقہ میں مسلح ملزمان ایف آئی اے اہلکار بن کر نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کر دی ہے۔طیب فراز نے پولیس کو درخواست دی کہ وہ اپنے(بقیہ نمبر12صفحہ6پر)

 پراپرٹی آفس میں موجود تھا کہ ناصر،تاثیر اور خالد مسلح ہوکر اسکے دفتر آگئے اور اپنے آپ کو ایف آئی اے پولیس بتایا  ان کو یرغمال بنایا اور دفتر سے 4 لاکھ روپے روپے لوٹ کر فرار ہو گئے ملزمان اسکے دفتر میں اپنا موبائل فون چھوڑ گئے پولیس نے مقدمہ درج کرکے کا روائی شروع کر دی ہے</

مزید :

ملتان صفحہ آخر -