اگر امپورٹڈ حکومت قائم رہی تو میرا نام شہباز شریف رکھ دینا ، شیخ رشید 

اگر امپورٹڈ حکومت قائم رہی تو میرا نام شہباز شریف رکھ دینا ، شیخ رشید 
اگر امپورٹڈ حکومت قائم رہی تو میرا نام شہباز شریف رکھ دینا ، شیخ رشید 

  

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نئے وزیر اعظم کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی میں ووٹنگ آج ہو رہی ہے جس کیلئے ارکان کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ، شیخ رشید احمد نے  پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر کہا کہ  اگر امپورٹڈ حکومت قائم رہی تو میرا نام شہباز شریف رکھ دینا ۔

نجی ٹی وی" دنیا نیوز" کے مطابق  شیخ رشید نے کہا کہ  اس موقف پر قائم ہوں کہ استعفے  دینے چاہئیں ، اسٹیبلشمنٹ کو سوچنا چاہئے  کہ یہ چہرے قوم  دیکھنے کو تیار نہیں ،  اتوار کے روز حمزہ شہباز اور شہباز شریف کیسز کی فائلیں بدلتے رہے تاکہ فرد جرم نہ لگے ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -