بیرونی مداخلت سے آنے والی کسی حکومت کو قبول نہیں کریں گے ، حماد اظہر 

بیرونی مداخلت سے آنے والی کسی حکومت کو قبول نہیں کریں گے ، حماد اظہر 
بیرونی مداخلت سے آنے والی کسی حکومت کو قبول نہیں کریں گے ، حماد اظہر 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما  حماد اظہر نے کہا کہ رات عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا ،  بیرونی مداخلت سے  جو بھی حکومت آئے گی اسے قبول نہیں کریں گے ۔

نجی ٹی وی" دنیا نیوز "کے مطابق حماد اظہر نے کہا کہ کل رات عوام نے ایک تاریخ رقم کی ، یہ صرف ایک ٹریلر تھا ، ہم عدم اعتماد  پر ووٹنگ کے وقت بھاگے نہیں بلکہ پارلیمنٹ کے فیصلے کو قبول کیا ،  علی محمد خان نے اپنا نقطہ نظر دلیری کے ساتھ پیش کیا ۔

رہنما  تحریک انصاف نے مزید کہا کہ دنیا میں جہاں جہاں رجیم بدلی گئی وہ چند دنوں میں ناکام ہوئی ہے ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -