شاہ نورانی حادثے کا شکار افراد کی حادثے سے چند لمحے پہلے کی ویڈیو سامنے آگئی

شاہ نورانی حادثے کا شکار افراد کی حادثے سے چند لمحے پہلے کی ویڈیو سامنے آگئی
شاہ نورانی حادثے کا شکار افراد کی حادثے سے چند لمحے پہلے کی ویڈیو سامنے آگئی
کیپشن: video screenshot

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

حب (ویب ڈیسک) شاہ نورانی حادثے کا شکار افراد کی حادثے سے پہلے کی ویڈیو سامنے آگئی، ویڈیو متاثرہ افراد نے حادثے سے پہلے بنائی تھی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ٹرک میں درگاہ جانے کے لیے افراد بیٹھے ہیں اور ٹرک کے اندر سے ہی کسی نے ویڈیو بنائی ۔ 

واضح رہے کہ نورانی حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد17ہوگئی، 12 شدید زخمی اور لاشیں حب، سول ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔

ریسکیو ذرائع نے کہا کہ شدید زخمیوں کو کراچی سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جبکہ دیگر زخمیوں کو حب سول ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

مزید :

قومی -