منشیات فروشی سے روکنے پر جھگڑا، نوجوان نے باپ اور بھائی پر فائرنگ کردی

منشیات فروشی سے روکنے پر جھگڑا، نوجوان نے باپ اور بھائی پر فائرنگ کردی
منشیات فروشی سے روکنے پر جھگڑا، نوجوان نے باپ اور بھائی پر فائرنگ کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوجرانوالہ  (ویب ڈیسک)  کامونکی میں نوجوان کی فائرنگ سے باپ اور بھائی زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق ملزم منشیات فروشی میں ملوث تھا، باپ اور بھائی منع کرتے تھے، آج گھر میں معمولی جھگڑا ہوا تو ملزم نے فائرنگ کر دی۔

پولیس واقعے کی مزید تفتیش کر رہی ہے جبکہ ملزم کو گرفتار کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔