شراب کے نشے نے زندگی کانشہ ختم کردیا

شراب کے نشے نے زندگی کانشہ ختم کردیا
شراب کے نشے نے زندگی کانشہ ختم کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے محمود آباد میں زہریلی شراب پینے سے 8 افراد ہلاک اور 15 سے زائد کی حالت غیر ہو گئی۔محمودآباد میں زہریلی شراب پینے سے 8افراد ہلاک اور 15 سے زائد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے،پولیس کے مطابق گزشتہ شب اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد نے شراب پی تھی جس میں سے بیشتر کی حالت خراب ہو گئی ، کئی افراد پرائیویٹ ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات ہو رہی ہے اور ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -