کراچی صدر تھانے پر بم سے حملہ

کراچی صدر تھانے پر بم سے حملہ
کراچی صدر تھانے پر بم سے حملہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک)  شاہراہِ فیصل  پر عاشہ بھوانی سکول کے قریب صدر بازار تھانے کی عمارت پر بم سے حملہ کیا گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق حملے سے تھانے کی عمارت کو نقصان پہنچا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس تھانےمیں ایس پی عمر خطاب سمیت کچھ افسروں کی رہائش گاہ بھی ہے ۔ دھماکے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے ۔بم سکواڈ نے تلاشی شروع کردی ہے

مزید :

قومی -