اکشے کمار کی فلم ”انٹرٹینمٹ“ کا ریلیز کے پہلے روز گیارہ کروڑ 57 لاکھ روپے کا بزنس

اکشے کمار کی فلم ”انٹرٹینمٹ“ کا ریلیز کے پہلے روز گیارہ کروڑ 57 لاکھ روپے کا ...
اکشے کمار کی فلم ”انٹرٹینمٹ“ کا ریلیز کے پہلے روز گیارہ کروڑ 57 لاکھ روپے کا بزنس
کیپشن: 1

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی( نیٹ نیوز)اداکار اکشے کمار کی نئی فلم ”انٹرٹینمٹ“ نے اپنی ریلیز کے پہلے روز گیارہ کروڑ 57 لاکھ روپے کا کاروبار کرکے خود کو کامیاب فلم ثابت کردیا تاہم فلم بینوں کی ایک بڑی تعداد کو متاثر نہ کرسکی۔ فلم کی لیڈ کاسٹ میں اداکارہ تمنا بھی شامل ہے۔ دریں اثنا سلمان کی فلم کک نے گزشتہ جمعہ کو ایک کروڑ 97 لاکھ روپے کا کاروبار کیا اس طرح اس فلم نے اپنے ریلیز کے تین ہفتوں میں 217.08 کروڑ روپے کا کاروبار کرلیا ہے۔

مزید :

کلچر -