فلم ”میری کوم“ 5ستمبر کو بڑے پردے کی زینت بنے گی

فلم ”میری کوم“ 5ستمبر کو بڑے پردے کی زینت بنے گی
 فلم ”میری کوم“ 5ستمبر کو بڑے پردے کی زینت بنے گی
کیپشن: 1

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ممبئی ( نیٹ نیوز)سابقہ مس ورلڈ پریانکا چوپڑا بنیں باکسر، پریانکا چوپڑا کی بھارتی ایتھلیٹ ”میری کوم “کی زندگی پر مبنی بائیوگرافیکل اسپورٹس ڈرامہ فلم”میری کوم“کے ٹریلر اور گانوں کے بعد ڈائیلاگ پروموز جاری کرنے کاسلسلہ بھی شروع کردیا گیا ہے۔ہدایتکار ا±منگ کمارکی اس فلم میں پریانکا کیساتھ مناکشی کالیتا،زاشرے کوفن اور ششیر شرما اہم کردارادا کررہے ہیں۔سائیون کوادرس کی تحریر کردہ اس بائیوگرافیکل فلم کو معروف فلمساز و ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی نے پروڈیوس کیا ہے جسکی کہانی بھارتی ورلڈ باکسنگ چمپئن میری کوم کی زندگی کا مکمل احاطہ کررہی ہے۔انگریزی و ہندی زبان میں بنائی گئی یہ ڈرامہ فلم میری کوم روں برس5ستمبر کو بڑے پردے کی زینت بنے گی۔

مزید :

کلچر -