سوہا علی خان اور ویر داس فلم ”جانے کیوں“ میں اکٹھے نظر آئیں گے

سوہا علی خان اور ویر داس فلم ”جانے کیوں“ میں اکٹھے نظر آئیں گے
سوہا علی خان اور ویر داس فلم ”جانے کیوں“ میں اکٹھے نظر آئیں گے
کیپشن: 1

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی( نیٹ نیوز) اداکارہ سوہا علی خان اور اداکار ویر داس فلم ”جانے کیوں“ میں اکٹھے نظر آئیں گے۔ فلم ”جانے کیوں“1984 میں ہونیوالے ہندو سکھ فسادات کے تناظر میں بنائی جا رہی ہے جس کی عکسبندی رواں ماہ مکمل ہوجائے گی۔ فلم ایک پولیٹیکل ڈرامہ ہے جو کہ شیوراج پاٹیل بنا رہے ہیں۔ فلم کی کہانی دہلی کے ایک سکھ خاندان کے گرد گھومتی ہے۔

مزید :

کلچر -