کلائیو لائیڈ ویسٹ انڈین سلیکشن پینل کے سربراہ مقرر

کلائیو لائیڈ ویسٹ انڈین سلیکشن پینل کے سربراہ مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹرینیڈاڈ( نیٹ نیوز)ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان اور معروف بیٹسمین کلائیو لائیڈ کو ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کر دیا ۔ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان اور معروف بیٹسمین کلائیو لائیڈ کو ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کر دیا ہے۔
ان کے ساتھ سلیکشن پینل میں سابق فاسٹ بالرز ایلڈائن بیپٹسٹ اور کارٹنی والش کو بھی شامل کیا ہے جو کلائیڈ بٹس اور رابرٹ ہینز کی جگہ لیں گے۔