زمبابوین کپتان برینڈن ٹیلر جنوبی افریقا کے خلاف نروس نائنٹیز کا شکار

زمبابوین کپتان برینڈن ٹیلر جنوبی افریقا کے خلاف نروس نائنٹیز کا شکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ہرارے ( نیٹ نیوز) زمبابوے کے کپتان برینڈن ٹیلر جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ میں نروس نائنٹیز کا شکار ہوگئے اور 7 رنز کے فرق سے کیریئر کی 5 ویں سنچری سکور نہ کر سکے۔ انہوں نے جنوبی افریقا کے خلاف واحد ٹیسٹ کے پہلے روز شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 93 رنز بنائے۔