ہسپانوی گول کیپر پیپے رینا کا بائرن میونخ سے تین سالہ معاہدہ

ہسپانوی گول کیپر پیپے رینا کا بائرن میونخ سے تین سالہ معاہدہ

برلن ( نیٹ نیوز)سپین کے گول کیپر پیپے رینا نے بائرن میونخ کی جانب سے کھیلنے کیلئے تین سالہ ڈیل کر لی ۔سپین کے گول کیپر پیپے رینا نے بائرن میونخ کی جانب سے کھیلنے کیلئے تین سالہ ڈیل کر لی ہے ۔ قبل ازیں وہ لیورپول کی نمائندگی کرتے تھے ۔ انہوں نے گزشتہ سیزن میں لون پر نیپولی کی جانب سے29میچوں میں حصہ لیا۔ وہ جرمن کلب سے جون دوہزار سترہ تک وابستہ رہیں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی