یوئیفا چمپینز لیگ پلے آف کوالیفائنگ راونڈ کی ٹیموں کا اعلان کر دیا گیا

یوئیفا چمپینز لیگ پلے آف کوالیفائنگ راونڈ کی ٹیموں کا اعلان کر دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیون( نیٹ نیوز)یوئیفا چمپینز لیگ پلے آف کوالیفائنگ راو¿نڈ کی ٹیموں کا اعلان کر دیا گیا ۔سویٹزلینڈ کے شہر نیون میں واقع یو ای ایف اے کے مرکزی دفتر میں ہونے والی قرعہ اندازی میں ترکی کی ٹیم بیشک طاش سمیت تمام تر پلے آف ٹیموں کی حریف ٹیموں کا تعین ہو گیا ہے۔پلے آف کے پہلے میچ 19 اور بیس اگست کو جبکہ ریونج میچ 26 اور 27 اگست کو ہوں گے۔بیشک طاش پہلا میچ اپنے ہوم گراو¿نڈ میں اور دوسرا میچ مہمان گراو¿نڈ میں کھیلے گا۔سپور ٹوٹو سپر لیگ میں گزشتہ سیزن کے چمپین فنیر باھچے کی سزا کی وجہ سے نہ کھیل سکنے والے ٹورنا منٹ میں دوسرے نمبر پر رہنے والا گلاتا سرائے براہ راست گروپ میچوں میں حصہ لے گا۔