کا شت کا ر سبز یو ں کی بہتر پیداوار کے حصو ل کیلئے ا نہیںنقصا ن ر ساں کیڑوں کے حملہ سے محفوظ رکھیں: ما ہر ین

کا شت کا ر سبز یو ں کی بہتر پیداوار کے حصو ل کیلئے ا نہیںنقصا ن ر ساں کیڑوں کے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سرگودھا (اے پی پی) ز ر عی ما ہر ین نے سبز یو ں کے کا شت کاروں کو سفار ش کی ہے کہ و ہ سبز یو ں کی فی ایکڑ بہتر پیداوار کے حصو ل کیلئے انہیں نقصا ن رساں کیڑوں کے حملہ سے محفوظ رکھیں ،تا کہ سبز یا ت کی پیداوار بھی متاثر نہ ہو اور غذا ئیت بھی برقراررہے ،مو سم سر ما کی سبز یو ں کو در ج ذیل کیڑ ے نقصا ن پہنچا تے ہیں گو بھی کی تتلی کی سنڈ یا ں ایک ہی پتے پر سینکڑوں کی تعدا د میں مو جو د ہو تی ہے۔ یہ پتوں کو کھرچ کر ا س طرح کھا جا تی ہے کہ پتوں کی صرف رگیں باقی ر ہ جا تی ہے . چور کیڑا یہ کیڑ ا گتی ہو ئی سبز یو ں کو ز یا د ہ نقصا ن پہنچاتا ہے جن میں آ لو ٹماٹر مر چ بھنڈ ی اور د یگر سبز یات شامل ہے چو ر کیڑ ا کی سنڈ یا ں پو دوں کو را ت کے وقت ز مین کے قر یب سے کا ٹ کر نقصا ن کر تی ہے اور فصل کی ابتدا ئی حا لت میں ز یا د ہ نقصا ن ہو تا ہے ٹما ٹر کے پھل کا گڑ وا ا س کاحملہ بھنڈ ی بیل دار سبز یو ں مٹر اور ٹما ٹر پر ہوتا ہے یہ سنڈ ی پتوں اور شگو فوں کو کھا کر نقصا ن پہنچاتی ہے یہ سو را خ کر کے پھل کے اند ر دا خل ہو جاتی ہے اور اندر ہی ا ند ر پھل کو کھاکر پیداوار میں کمی کا با عث بنتی ہے۔
 بینگن کے پھل کوسب سے ز یا د ہ نقصا ن پہنچاتا ہے شروع میں سنڈی د ر میا ن وا لی چوٹی میں داخل ہو تی ہے جس سے شگو فاں سو کھ جا تا ہے بعد میں پھل میں داخل ہو کر نقصا ن کر تی ہے ا س کے حملہ سے پھل کی بڑھوتر ی ر ک جا تی ہے اور پھل استعما ل کے قابل نہیں رہتا ما ہر ین نے رس چو سنے وا لے کیڑوں کے تدار ک کیلئے ہد ایت کی ہے کہ کھیت کو ہر قسم کی جڑی بو ٹیوں سے پاک ر کھا جا ئے تا کہ نقصا ن د ے کیڑ ے ا ن پر ور ش نہ پا سکیں قوت مدافعت رکھنے وا لی اقسام کا شت کی جا ئے تا کیڑوں کا حملہ کم سے کم ہو بیج کو سفا ر ش کر د ہ ز ہر کم سے کم ہو بیج کو سفارش کرد ہ ز ہر لگا کر استعما ل کریں اس سے فصل ر س چو سنے وا لے کیڑوں کے ابتدا ئی حملہ سے محفوظ ر ہتی ہے ضرور ت پڑ نے پر محکمہ زراعت تو سیع و پیسٹ وا رننگ کے فیلڈ عملہ کی سفا ر ش کر د ہ زہر وں کا استعما ل کریں ۔
(sg/art/mrn 1247:14)

مزید :

کامرس -