چین کا قدرتی آفات کی پیشگوائی کیلئے سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کا کامیاب تجربہ

چین کا قدرتی آفات کی پیشگوائی کیلئے سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کا کامیاب تجربہ
چین کا قدرتی آفات کی پیشگوائی کیلئے سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کا کامیاب تجربہ

  



بیجنگ (ویب ڈیسک) چین نے قدرتی تباہ کاریوں سے متعلق پیشنگوئی کیلئے سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی خلائی ادارے جیکوان نے سیٹلائٹ لاؤنج میں اپنے بیان میں کہا ہے کہ صحرائے کوبی میں سینٹر باؤگان ایکس ایکس سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے، بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ سیٹلائٹ سائنسی تجربات کے زمینی سروے فصلوں کی مانیٹرنگ کے ذریعے قدرتی تباہ کاریوں کے بارے میں پیشنگوئی کرے گا جس کے نتیجے میں ان تباہ کاریوں کو روکنے میں مدد ملے گی۔

مزید : سائنس اور ٹیکنالوجی