انتہا پسند جماعتیں بین الاقوامی خفیہ ایجنسیوں کی پیداوار ہیں: سعودی مفتی اعظم

انتہا پسند جماعتیں بین الاقوامی خفیہ ایجنسیوں کی پیداوار ہیں: سعودی مفتی ...
 انتہا پسند جماعتیں بین الاقوامی خفیہ ایجنسیوں کی پیداوار ہیں: سعودی مفتی اعظم

  



ریاض، انقرہ (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے مفتی اعظم عبدالعزیز آل الشیخ نے کہا ہے کہ انتہا پسند جماعتیں بیب الاقوامی خفیہ ایجنسیوں کی پیداوار ہیں، ان کا مقصد زمین میں فساد پھیلانا ہے۔ جامع الامام ترکی بن عبدالعزیز میں اپنے خطاب میں مفتی اعظم نے کہا کہ کسی مومن کا دوسیر مومن کو جان بوجھ کر قتل کرنا قطعاً جائز نہیں۔ درست ایمان کا تقاضہ ہے کہ مسلمانوں کی زندگیوں کا احترام ک یا جائے۔

مزید : بین الاقوامی