پبلک آرٹ اینڈلٹریری سوسائٹی کے زیراہتمام تقریب آج ہوگی

پبلک آرٹ اینڈلٹریری سوسائٹی کے زیراہتمام تقریب آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)پبلک آرٹ اینڈلٹریری سوسائٹی کے زیراہتمام جشن آزادی پاکستان کی تقریبات کے سلسلہ میں آج شام پانچ بجے پاک ٹی ہاؤس میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا جارہا ہے معروف شاعر نجیب احمد اس موقع پر کیک کاٹیں گے جبکہ دیگر معروف شعراء کرام اور ادیب اس تقریب میں شرکت کریں گے اور جشن آزادی پر اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔