شیخ عبد العزیز اور دیگر کشمیری شہدا ء نے اپنے خو ن سے تحریک آزا دی کو جلا بخشی،طا رق احسان

شیخ عبد العزیز اور دیگر کشمیری شہدا ء نے اپنے خو ن سے تحریک آزا دی کو جلا ...


لاہور(پ ر )یوتھ فور م فار کشمیر کے زیر اہتمام کشمیری لیڈر شیخ عبد العزیز کے یوم شہا دت پر ایک خصو صی تقر یب زیر صدارت طا رق احسان غو ری چیف آ ر گنا ئز ر پنجا ب مصطفےٰ آ با د لا ہو ر میں منعقد ہو ئی ۔ تقریب میں انعام الحق بٹ، صد یاں بٹ، محمد شفیق ، شیخ تصور حسین ایڈ وکیٹ ، متین شیخ ، چو ہدری عرفان شو کت اور ڈاکٹر محمد یعقوب نے شر کت کی اس مو قعہ پر خطاب کرتے ہو ئے طا رق احسان غوری نے کہا کہ شیخ عبدالعزیز اور دیگر ہزاروں کشمیری شہداہ نے اپنے مقد س خو ن سے تحریک آ زادی کو جلا بخشی ہے ۔ ان شہدا ہ کا خون را ئیگاں نہیں جا ئے گا۔ 2کروڑ کشمیری بھارتی تسلط سے آ زا دی حا صل کریں گے۔ طا رق احسان غو ری نے کہا کہ وادی کشمیر کو معصوم کشمیر یوں کے خو ن سے رنگین کر نے والوں کو ذلت آ میز شکست ہو گی ۔ بھا رتی حکمران ہو ش کے نا خن لیں اور ہستے کشمیر یوں پر ظلم و ستم بند کر دیں ورنہ تا ریخ انہیں کبھی معاف نہیں کرے گی ۔ یوتھ فور م فار کشمیر مظلوم کشمیریوں کے حق خود ارادیت کیلئے پو ری دنیا کے کشمیریوں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کر کے پر امن جدوجہد کا آ غا ز کر ے گی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4