شہریان لاہور اور تنظیم خدمت خلق کا جشن آزادی مارچ

شہریان لاہور اور تنظیم خدمت خلق کا جشن آزادی مارچ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)شہریان لاہور اور تنظیم خدمت خلق نے علامہ اقبال روڈ سے الحمراء سنٹر تک جشن آزادی مارچ کیا جس کی قیادت چےئرمین تنظیم خدمت خلق وشہریان لاہور محمد شفیق قادری نے کی مارچ میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی مارچ کے اختتام پر شرکاء مارچ سے خطاب کرتے ہوئے چےئرمین محمد شفیق قادری، ڈاکٹر شاہد نصیر، مولانا افتخار سیفی، عمر ممتاز اعوان، خالد انصارف ودیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب الوطنی کا تقاضا ہے کہ پوری قوم جشن آزادی بھر پور انداز سے منائے۔ انہوں نے کہا کہ ملک وقوم کے وسیع تر مفاد میں جشن آزادی کو ہر گماشا نہ بنایاجائے احتجاج ہر ایک کا جمہوری و آئینی حق ہے۔