نیو بلال سائنس اکیڈمی اینڈ سکول سسٹم غازی آبادکی طالبہ کا اعزاز

نیو بلال سائنس اکیڈمی اینڈ سکول سسٹم غازی آبادکی طالبہ کا اعزاز
نیو بلال سائنس اکیڈمی اینڈ سکول سسٹم غازی آبادکی طالبہ کا اعزاز
کیپشن: gulnaz

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خبر نگار)نیو بلال سائنس اکیڈمی اینڈ سکول سسٹم غازی آبادکی طالبہ گلناز ارشد کا اعزاز 853 نمبر لے کر اپنی کلاس اول پوزیشن حاصل کی ۔گلناز ارشد نے ہونہار پوزیشن حاصل کر کے اپنے سکول اور اکیڈمی کا نام روشن کیا۔ طالبہ گلناز ارشد نے کہا کہ پوری کلاس میں اچھے نمبر حاصل کرنے پر میں بہت خوش ہوں۔میرے ساتھ ساتھ میر ے والدین اور اساتدہ کو میری اچھی پوزیشن پر بہت خوشی ہے اور یہ سب میرے والدین اور اساتذہ کی دعاﺅں کا نتیجہ ہے کہ آ ج مجھے نیو بلال سائنس اکیڈمی کے پلیٹ فارم پر ایک اچھی اور نمایاں پوزیش حاصل ہوئی ہے۔ مجھے میرے والدین پر فخر ہے کہ جنہوں نے تنگ دستی کے حالات میں بھی مجھے تعلیمی زیور سے آراستہ کروایا۔