طالبہ کا اعزاز

طالبہ کا اعزاز
طالبہ کا اعزاز

  

لاہور(پ ر) فاروقی گرلز ہائی سکول کی ہونہار طالبہ طیبہ جاوید نے لاہوربورڈ میٹرک سائنس گروپ میں 1100 میں سے 1011نمبر حاصل کر کے نمایاں پوزیشن حاصل کی اور سکول ہذا میں 8ویں پوزیشن حاصل کی

مزید : میٹروپولیٹن 4