رہنما مسلم لیگ (ن)سید ظہور علی شاہ کل عمرے کی سعادت حاصل کرنے کیلئے روانہ ہونگے

رہنما مسلم لیگ (ن)سید ظہور علی شاہ کل عمرے کی سعادت حاصل کرنے کیلئے روانہ ...
رہنما مسلم لیگ (ن)سید ظہور علی شاہ کل عمرے کی سعادت حاصل کرنے کیلئے روانہ ہونگے

  



لاہور(پ ر) مسلم لیگ ن یونین کونسل 115 نیاز بیگ کے رہنما سید ظہور علی شاہ 12 اگست کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لئے روانہ ہونگے وہ اپنے چندروز کے قیام کے دوران ملکی سلامتی امن وامان کے قیام دہشت گردی کے خاتمہ اور خصوصاً وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ شہبازشریف کی عمر درازی کے لئے دعا کرینگے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4