ضلعی انتظامیہ اور واہگہ ٹاﺅ ن کے زیراہتمام تقریب

ضلعی انتظامیہ اور واہگہ ٹاﺅ ن کے زیراہتمام تقریب

لاہور ( خبرنگار) ضلعی انتظامیہ لاہور اور واہگہ ٹاﺅ ن کے زیر اہتمام یا د گا ر©شہداء منا واں پر ایک تقریب کا اہتما م کیا گیا تقر یب میں ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان ، ایم این اے ملک پرویز ، ایم پی اے خواجہ عمران نذیر نے شرکت کی اس موقع پر زندگی کے مختلف طبقوںسے تعلق رکھنے والے افراد بھی موجود تھے ڈی سی او لاہور اور اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے ما ہ آزادی کے حواے سے یادگار شہداء پر پھولوں کے گلدستے بھی رکھے گئے اور وطن عزیزکے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ دینے والے شہدوں کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی گئی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1